پنجاب کی جیلوں میں سیکیورٹی کیمرے بند ہونے کا انکشاف

پنجاب کی جیلوں میں سیکیورٹی کے نام پر لگائے گئے کیمرے بند ہونے کا انکشاف ہوا ہے ذرائع کے مطابق ڈی آئی جی لاہورریجن نے جیلوں کے سپرنٹنڈنٹس کو مراسلہ بھجوا دیا ہے جس میں جیلوں میں خراب معاملات کی مزید پڑھیں