وزیراعظم عمران خان آج کنونشن سینٹر میں نوجوانوں سے خطاب کریں گے

کنونشن سینٹر میں کامیاب نوجوان پروگرام کے 2 سال مکمل ہونے کی تقریب ہوگی۔وزیراعظم نوجوانوں کو بااختیار بنانے کے حوالے سے مختلف منصوبوں کا اعلان کریں گے۔ وزیراعظم عمران خان نے آج کامیاب جوان سے مستفید ہونے والے نوجوانوں کو مزید پڑھیں