لاہور کلچرل رپورٹر معروف استاد راحت فتح علی خاں کا کرونا مثبت آ گیا۔ دبئی میں 10 دن تک قرنطینہ کریں گےدو روز قبل پاکستان سے کروائے گئے ٹیسٹ منفی تھےآئندہ 10 دن پاکستان اور باہر تمام کنسرٹس منسوخ ہو Ù Ø²ÛØ¯ Ù¾ÚÚ¾ÛÚº

لاہور کلچرل رپورٹر معروف استاد راحت فتح علی خاں کا کرونا مثبت آ گیا۔ دبئی میں 10 دن تک قرنطینہ کریں گےدو روز قبل پاکستان سے کروائے گئے ٹیسٹ منفی تھےآئندہ 10 دن پاکستان اور باہر تمام کنسرٹس منسوخ ہو Ù Ø²ÛØ¯ Ù¾ÚÚ¾ÛÚº
ملک میں کورونا کے مریضوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہونے لگا۔ گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں 7 ہزار 963 نئے مریض رپورٹ ہوئے۔ این سی او سی کے مطابق ایک روز کے دوران کورونا سے 27 اموات رپورٹ ہوئی۔ گزشتہ Ù Ø²ÛØ¯ Ù¾ÚÚ¾ÛÚº
پاکستان میں عالمی وبا کورونا وائرس سے مزید 6افراد جاں بحق ہو گئے جس کے بعد اموات کی مجموعی تعداد 28 ہزار 961 ہو گئی ہے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کی جانب سے جاری کردہ Ù Ø²ÛØ¯ Ù¾ÚÚ¾ÛÚº
بلوچستان کے ضلع قلات میں اومی کرون کے 30 مشتبہ مریضوں کا انکشاف ہوا ہے۔ انچارج کورونا آپریشن سیل بلوچستان ڈاکٹر نقیب اللّٰہ نیازی کا کہنا ہے کہ نمونے تصدیق کیلئے این آئی ایچ ڈی اسلام آباد بھجوائے جارہے ہیں۔ Ù Ø²ÛØ¯ Ù¾ÚÚ¾ÛÚº
امریکی صدر جوزف بائیڈن نے کہا ہے کہ اومی کرون ویرینٹ سے نمٹنے کے لیے تیار ہیں۔ امریکی صدر جوبائیڈن کا وائٹ ہاؤس میں اومی کرون کے پھیلاؤ سے متعلق خطاب میں کہنا تھا کہ آپ مکمل ویکسین شدہ نہیں Ù Ø²ÛØ¯ Ù¾ÚÚ¾ÛÚº
عالمی ادارۂ صحت (ڈبلیو ایچ او) کے سربراہ ٹیڈ روس کا کہنا ہے کہ 2022ء کورونا وائرس کی وباء کے خاتمے کا سال ہونا چاہیے۔ جاری کیئے گئے ایک بیان میں عالمی ادارۂ صحت (ڈبلیو ایچ او) کے سربراہ ٹیڈ Ù Ø²ÛØ¯ Ù¾ÚÚ¾ÛÚº
برطانیہ کے بعد امریکی طبی ماہرین نے بھی کہا ہے کہ نتائج سے معلوم ہوا ہے کہ فائزر، جانسن اینڈ جانسن یا موڈرینا ویکسینز کی دو خوراکیں ’اومیکرون‘ سے تحفظ فراہم نہیں کرتیں۔ تین امریکی ہسپتالوں اور طبی تحقیقی اداروں Ù Ø²ÛØ¯ Ù¾ÚÚ¾ÛÚº
کراچی: ویسٹ انڈیز کے 3 کھلاڑیوں سمیت اسکواڈ کے 5 ارکان کے کورونا میں مبتلا ہوجانے پر شدید کھلبلی مچ گئی۔ ویسٹ انڈیز کا دورہ پاکستان جاری رہنا مشکل نظر آنے لگا، وکٹ کیپر و بیٹسمین شائی ہوپ، اسپنر اکیل Ù Ø²ÛØ¯ Ù¾ÚÚ¾ÛÚº
پاکستان میں کورونا وائرس کی چوتھی لہر کی شدت کم ہو رہی ہے، اس کے کیسز کے بعد اموات میں بھی بہت زیادہ کمی آئی ہے، ملک کورونا مریضوں کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں 34 ویں نمبر Ù Ø²ÛØ¯ Ù¾ÚÚ¾ÛÚº
لندن:برطانیہ میں حالات کنٹرول سے باہر: اومی کرون کا پھیلاؤ تیز، کورونا الرٹ لیول 3 سے بڑھا کر 4 کردیا گیا،اطلاعات کے مطابق برطانیہ میں کورونا کی خطرناک قسم اومی کرون کے پھیلاؤ میں تیزی کے بعد کورونا الرٹ لیول Ù Ø²ÛØ¯ Ù¾ÚÚ¾ÛÚº