پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل ) سیزن 7میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے ٹاس جیت کر کراچی کنگز کے خلاف پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ خیال رہے کہ کراچی کنگز اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز گروپ میں اپنا آخری میچ Ù Ø²ÛØ¯ Ù¾ÚÚ¾ÛÚº

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل ) سیزن 7میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے ٹاس جیت کر کراچی کنگز کے خلاف پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ خیال رہے کہ کراچی کنگز اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز گروپ میں اپنا آخری میچ Ù Ø²ÛØ¯ Ù¾ÚÚ¾ÛÚº
آسٹریلوی آل راؤنڈر جیمز فالکنر پی ایس ایل سیون سے دستبرادر ہو گئے۔ آسٹریلوی کرکٹر جیمز فالکنر کا کہنا ہے ان کے ساتھ معاہدے کی پاسداری نہیں کی گئی، پی ایس ایل چھوڑنے پر مداحوں سے معذرت خواہ ہوں۔ ادھر Ù Ø²ÛØ¯ Ù¾ÚÚ¾ÛÚº
پی ایس ایل سیون میں ملتان سلطانز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 117 رنز سے شکست دے دی۔ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ٹیم 246 رنز کے ہدف کے تعاقب میں 15.5 اوورز میں 128 رنز پر آؤٹ ہو گئی۔ عمراکمل Ù Ø²ÛØ¯ Ù¾ÚÚ¾ÛÚº
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو تیسرا بڑا جھٹکا لگ گیا۔ شاہد آفریدی کمر کی درد کے باعث پی ایس ایل سیون سے دستبردار ہو گئے۔ ویڈیو پیغام میں بولے خواہش تھی کہ بطور پلیئر آخری پی ایس ایل اچھے انداز سے Ù Ø²ÛØ¯ Ù¾ÚÚ¾ÛÚº
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی فرنچائز کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو بڑا دھچکا لگا ہے، ٹیم میں موجود آل راؤنڈر محمد نواز انجری کے باعث ٹورنامنٹ سے باہر ہو گئے ہیں۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر سے جاری Ù Ø²ÛØ¯ Ù¾ÚÚ¾ÛÚº
لاہور:پی ایس ایل 7:اکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے ساتویں ایڈیشن کے میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 43 رنز سے ہرا کر فتح اپنے نام کرلی۔ کراچی کے نیشنل کرکٹ سٹیدیم میں کھیلے گئے Ù Ø²ÛØ¯ Ù¾ÚÚ¾ÛÚº
کراچی: پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 7 میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو جیت کے لئے 230 رنز کا پہاڑ جیسا ہدف دے دیا۔ نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے جا رہے میچ مین کوئٹہ گلیڈی Ù Ø²ÛØ¯ Ù¾ÚÚ¾ÛÚº
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے مینٹور سر ویوین رچرڈز کراچی پہنچ گئے، وہ 3 روز آئسو لیشن مکمل کرنے کے بعد اسکواڈ کو جوائن کریں گے۔ اس موقع پر سر ویوین رچرڈز کا کہنا ہے کہ دوبارہ پاکستان آ کر بہت Ù Ø²ÛØ¯ Ù¾ÚÚ¾ÛÚº
کراچی: پی ایس ایل 7 کے دوسرے میچ میں پشاور زلمی نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ شہر قائد کے نیشنل اسٹیڈیم میں پی ایس ایل 7 کے کھیلے جانے والے Ù Ø²ÛØ¯ Ù¾ÚÚ¾ÛÚº