ٹنڈوالہیار: کچی شراب نے 13چراغ بجھادیے، 2 افراد نابینا

ٹنڈوالہیار کچی شراب پینے سے 13 افراد جان سے گئے جبکہ 2 بینائی سے ہاتھ دھوبیٹھے۔ پولیس کے مطابق کچی و زہریلی شراب سے مرنے اور بینائی کھونے والوں کے علاوہ کئی افراد حالت غير ہونے پر حيدرآباد اور ٹنڈوالہيار مزید پڑھیں