جسٹن بیبر نے کن اہم مقاصد کیلئے ’ورلڈ ٹور‘ کرنے کا فیصلہ کیا؟

کینیڈین گلوکار جسٹن بیبر ’جسٹس ورلڈ ٹور‘ کرنے کے لیے تیار ہیں، اس ٹور میں انسانیت کی بہتری کے لیے کئی اہم اقدامات شامل ہیں۔ جسٹن بیبر اپنے ’جسٹس ورلڈ ٹور‘ کے ساتھ اسٹیج کو اپنی شاندار پرفارمنس سے گرمانے مزید پڑھیں