کراچی سے آنے والی گرین لائن ٹرین کو نواب شاہ کے قریب حادثہ، دو بوگیاں پٹڑی سے اتریں

کراچی سے آنے والی گرین لائن ٹرین کو نواب شاہ کے قریب حادثہ پیش آیا۔ دو بوگیاں پٹڑی سے اتر یں۔ 6 مسافر شدید زخمی ہوئے۔ لگژری سہولیات سے آراستہ گرین لائن ٹرین بھی سفر کیلئے خطرناک ہو گئی۔ کراچی مزید پڑھیں