گودام میں اسلحہ 5 فٹ گہرائی میں مدفون تھا، پولیس کا مؤقف

کراچی پولیس نے لی مارکیٹ میں رہائشی عمارت کے بیسمنٹ میں واقع گودام سے مدفون جنگی ہتھیار برآمد کرنے کے بعد گودام سیل کردیا۔ ڈسٹرکٹ سینٹرل پولیس نے خفیہ اطلاع پر ایس ایس پی سینٹرل ملک مرتضیٰ کے ہمراہ آپریشن مزید پڑھیں