سابق آسٹریلوی کرکٹر اینڈریو سائمنڈز ٹریفک حادثے میں ہلاک

سابق آسٹریلوی آل راؤنڈر کرکٹر اینڈریو سائمنڈز ٹریفک حادثے میں ہلاک ہوگئے۔ آسڑیلیا کے شہر سڈنی میں ایلس ریور برج کے قریب سائمنڈ کی کار بے قابو ہوکر الٹ گئی۔ سائمنڈز کی عمر 46 سال تھی۔ انہوں نے 1998 سے مزید پڑھیں

سابق ڈائریکٹر ایف آئی اے ڈاکٹر رضوان دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے

وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) کے سابق ڈائریکٹر ڈاکٹر رضوان سوموار کے روز دل کا دورہ پڑنے کے باعث انتقال کرگئے۔ سابق ڈائریکٹر ایف آئی اے ڈاکٹر رضوان کو اسپتال لے جایا گیا جہاں ڈاکٹروں نے انہیں مردہ قرار مزید پڑھیں

اٹھارہ سالہ ٹینس کھلاڑی روڈ حادثے میں ہلاک

بھارتی ریاست تمل ناڈو سے تعلق رکھنے والا 18 سالہ ٹیبل ٹینس کھلاڑی وشوا دینادیلان اتوار کو بدترین ٹریفک حادثے میں ہلاک ہو گیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ٹیبل ٹینس فیڈریشن آف انڈیا نے ایک بیان میں کہا کہ مزید پڑھیں

عمان میں کان کے دھنسنے سے سات پاکستانی شہری جاں بحق

عمان میں کان کے دھنسنے سے سات پاکستانی شہری جاں بحق اور چار لاپتا ہو گئے۔ پاکستانی سفارتخانہ عمان کے مطابق حادثہ دارالحکومت مسقط سے 260 میل جنوب مغرب میں ابری کے مقام پر پیش آیا۔ تلاش اور بچاؤ آپریشن مزید پڑھیں

مانسہرہ: گذشتہ ہفتے فائرنگ سے زخمی ہونے والا خواجہ سرا دم توڑ گیا

مانسہرہ میں گزشتہ ہفتے فائرنگ سے زخمی ہونے والا خواجہ سرا دم توڑ گیا۔ پولیس حکام کے مطابق خواجہ سرا ایوب میڈیکل کمپلیکس ایبٹ آباد میں زیرعلاج تھا۔ پولیس کے مطابق گزشتہ ہفتے گھر میں فائرنگ سے 5 خواجہ سرا مزید پڑھیں

کیچ میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 2 انتہائی مطلوب دہشت گردوں سمیت 3 ہلاک

کیچ میں سکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 2 انتہائی مطلوب دہشت گردوں سمیت 3 ہلاک ہوگئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاع پر دہشتگردوں کو گھیرے میں لیا، گھیرے میں لیتے ہی دہشت گردوں نے مزید پڑھیں

اسامہ بن لادن کا قریبی ساتھی امریکی حملے میں ہلاک

کالعدم تنظیم القاعدہ کے سربراہ اسامہ بن لادن کا قریبی ساتھی صالح بن سالم یمن میں امریکی حملے کے دوران ہلاک ہوگیا۔ صالح بن سالم القاعدہ کے بانی سربراہ اسامہ بن لادن کے قریبی ساتھیوں میں شمار کیے جاتے تھے۔ مزید پڑھیں