روسی صدرپیوٹن کا یوکرائن کے خلاف فوجی آپریشن کو جنگ میں تبدیل کرنے کا اعلان کردیا۔ روسی صدر پیوٹن نے بڑے پیمانے پر فوجی نقل وحرکت کا بھی اعلان کردیا۔ انہوں نے یہ اعلان جرمنی کے خلاف روس کی فتح Ù Ø²ÛØ¯ Ù¾ÚÚ¾ÛÚº

روسی صدرپیوٹن کا یوکرائن کے خلاف فوجی آپریشن کو جنگ میں تبدیل کرنے کا اعلان کردیا۔ روسی صدر پیوٹن نے بڑے پیمانے پر فوجی نقل وحرکت کا بھی اعلان کردیا۔ انہوں نے یہ اعلان جرمنی کے خلاف روس کی فتح Ù Ø²ÛØ¯ Ù¾ÚÚ¾ÛÚº
یوکرین میں روسی کارروائیاں جاری ہیں، خارکیف پر حملے میں 7 افراد ہلاک اور 34 زخمی ہوگئے۔ کیف نواحی قبصہ میں اجتماعی قبر سے 57 افراد کی لاشیں برآمد ہوئیں۔ روس نے میزائل حملے میں پولٹاوا میں واحد یوکرینی آئل Ù Ø²ÛØ¯ Ù¾ÚÚ¾ÛÚº
روس نے یوکرین پر مزید حملے بند کر دیئے۔ سومی شہر سے انخلا کیلئے مزید راہداریاں بھی فراہم کر دی گئی ہیں۔ 16روز کی جنگ کے بعد یوکرین میں امن آنے لگا۔ روس نے یوکرین میں حملے روک دیئے۔ سومی Ù Ø²ÛØ¯ Ù¾ÚÚ¾ÛÚº
روسی حملے کے بعد یوکرین کو عالمی قوتوں کی جانب سے اسلحے کی فراہمی جاری ہے۔ یوکرین کی جنگ گلی کوچوں میں پھیلنے لگی۔ عالمی طاقتوں نے اسلحہ فروخت کرنے کے لئے یوکرین کو تختہ مشق بنا لیا۔ جرمنی، فرانس، Ù Ø²ÛØ¯ Ù¾ÚÚ¾ÛÚº
یوکرین میں پاکستانی طلبا کو سفارتخانے کے عملہ نے بے یارو مدد گار چھوڑ دیا۔ یوکرین میں پھنسے سوات کے طالب علم مہران سید کے مطابق 200طلبا ابھی بھی بے یارومددگار ہیں، کچھ طلبا ہوسٹلز اور کچھ میٹرو اسٹیشن میں Ù Ø²ÛØ¯ Ù¾ÚÚ¾ÛÚº
روسی فوج یوکرین کے دوسرے بڑے شہر خار کیف میں داخل ہو گئی۔ خبر ایجنسی کے مطابق دونوں ملکوں کی فوجوں کے درمیان خونریز جھڑپیں جاری ہیں، روس کی فوج نے خار کیف میں گیس پائپ لائن اڑا دی، روسی Ù Ø²ÛØ¯ Ù¾ÚÚ¾ÛÚº
روسی وزارت دفاع نے یوکرین سے متعلق اپنی فوج کو نئے احکامات جاری کرتے ہوئے یوکرین پر وسیع حملے کرنے کا حکم دے دیا۔ وزارت دفاع کا کہنا ہے کہ روسی افواج کو یوکرین پر وسیع حملے کرنے کا حکم Ù Ø²ÛØ¯ Ù¾ÚÚ¾ÛÚº
یوکرین میں پھنسے ہزاروں پاکستانیوں کو وطن واپس لانے کیلئے کوششیں تیز ہو گئیں۔ تمام افراد کو زمینی راستے سے پولینڈ منتقل کیا جائے گا۔ پی آئی اے کی خصوصی پروازوں کے ذریعے پولینڈ سے وطن واپس لایا جائےگا۔ حکام Ù Ø²ÛØ¯ Ù¾ÚÚ¾ÛÚº
گزشتہ روز یوکرین پر حملہ کرنے والی روسی فوج یوکرینی دارالحکومت کیف کے بہت قریب پہنچ گئی ہے۔ امریکی نیوز چینل سی این این کے مطابق بیلاروس کے راستے یوکرین میں داخل ہونے والی روسی فوج یوکرینی دارالحکومت کیف سے Ù Ø²ÛØ¯ Ù¾ÚÚ¾ÛÚº
روس کے یوکرائن پر ممکنہ حملے کا خطرہ برقرار ہے۔ یوکرائنی حکومت نے ملک بھر میں ایمرجنسی نافذ کر دی۔ سرحد پر متعدد ایمرجنسی اسپتال بھی قائم کر دئیے۔ روس اور یوکرائن کے درمیان جنگ چھڑ گئی۔ دنوں ملکوں کے Ù Ø²ÛØ¯ Ù¾ÚÚ¾ÛÚº