آج بانی پی ٹی آئی سے پارٹی رہنماؤں، وکلاء کی ملاقات کا دن

Today is the day for party leaders and lawyers to meet the PTI founder.

آج بانی پی ٹی آئی سے اڈیالہ جیل میں پارٹی رہنماؤں اور وکلا کی ملاقات کا دن ہے۔

پی ٹی آئی نے بانی سے ملاقات کے خواہش مندوں کی فہرست جیل حکام کو نہیں بھجوائی۔

وکیل اویس یونس چودھری کا کہنا ہے کہ ملاقاتیوں کی فہرست نہ بھجوانے کا فیصلہ سلمان اکرم راجہ کی مشاورت سے کیا گیا ہے۔

READ  ٹائر پھٹنے سے کار درخت سے جا ٹکرائی، نجی ٹیکسی سروس کا ڈرائیور جاں بحق، مسافر زخمی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

تبصرے بند ہیں