کراچی، 4 منزلہ عمارت گر گئی، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا

4-story building collapses

کراچی کے علاقے لیاری نیا آباد میں چار منزلہ زیر تعمیر عمارت گر گئی۔ کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

یوسی چیئرمین نیا آباد اسلم میمن نے کہا کہ عمارت پرانی تھی، ایک ماہ سے خالی تھی۔

اسلم میمن نے بتایا کہ بلڈر عمارت گرا رہا تھا، گرنے والی عمارت کے سامنے والی عمارت کو زیادہ نقصان پہنچا۔

انہوں نے مزید کہا کہ ملبے سے سامنے والی عمارت کا داخلی راستہ بند ہوگیا۔

READ  برطانیہ نے پاکستانی نجی ائیرلائن کو برطانیہ کیلئے براہ راست پروازیں چلانے کی اجازت دیدی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

تبصرے بند ہیں