کراچی سٹی کورٹ کے مال خانے میں لگنے والی آگ پر قابو پا لیا گیا

Karachi: Fire in City Court warehouse brought under control

کراچی میں سٹی کورٹ کے مال خانے میں لگی آگ پر ایک فائر ٹینڈر اور واٹر باؤزر کی مدد سے قابو پا لیا گیا۔ فائر بریگیڈ حکام کے مطابق آگ ایف بلاک میں لفٹ کے قریب لگی جو لفٹ کے راستے تیسری منزل تک پہنچ گئی، جہاں موجود بینچز اور الماریاں بھی شعلوں کی زد میں آ گئیں۔ حکام کے مطابق آگ لگنے کی وجوہات جاننے کے لیے تحقیقات جاری ہیں۔

READ  آپریشن بنیان المرصوص: پاکستان نے اب تک بھارت کو کتنا نقصان پہنچایا؟

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

تبصرے بند ہیں