کراچی میں سٹی کورٹ کے مال خانے میں لگی آگ پر ایک فائر ٹینڈر اور واٹر باؤزر کی مدد سے قابو پا لیا گیا۔ فائر بریگیڈ حکام کے مطابق آگ ایف بلاک میں لفٹ کے قریب لگی جو لفٹ کے راستے تیسری منزل تک پہنچ گئی، جہاں موجود بینچز اور الماریاں بھی شعلوں کی زد میں آ گئیں۔ حکام کے مطابق آگ لگنے کی وجوہات جاننے کے لیے تحقیقات جاری ہیں۔
کراچی سٹی کورٹ کے مال خانے میں لگنے والی آگ پر قابو پا لیا گیا





تبصرے بند ہیں