حسن نواز: اپنے ڈیبیو کو یادگار بنا دیا

Hassan Nawaz: Made his debut memorable

پاکستان فٹبال فیڈریشن نے انڈر 17 اور فٹسال ٹیموں کے کوچنگ اسٹاف کا اعلان کر دیا ہے۔

انڈر 17 فٹبال ٹیم کے ہیڈ کوچ کی ذمہ داری ناصر اسماعیل کو سونپی گئی ہے، جبکہ شاداب اور عیسیٰ خان اسسٹنٹ کوچز ہوں گے۔ گول کیپنگ کوچ کے طور پر خرم شہزاد خدمات انجام دیں گے۔

فٹسال ٹیم کی قیادت ہیڈ کوچ سخاوت علی کریں گے، جن کی معاونت ہاشم خان اور شاہ رخ خٹک کریں گے۔

READ  انتخابی تشہیر کیلئے سرکاری وسائل کے استعمال پر نیتن یاہو کو دوبارہ جرمانہ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

تبصرے بند ہیں