اسلام آباد اور راولپنڈی میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، جبکہ پشاور میں بھی جھٹکوں کی شدت دیکھی گئی۔
زلزلے کے باعث عوام میں خوف و ہراس پھیل گیا اور لوگ کلمۂ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں اور دفاتر سے باہر نکل آئے۔
فی الحال زلزلے کے نتیجے میں کسی قسم کے نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی ہے۔






تبصرے بند ہیں