نمبر سے بار بار سامنا، خاتون نے ڈھائی لاکھ ڈالر سے زیادہ کی رقم جیت لی

the woman won more than 250,000 dollars

امریکا کی ایک خاتون نے بار بار نظروں کے سامنے آنے والے ایک نمبر (29000) سے لاٹری کھیل کر ڈھائی لاکھ ڈالر سے زیادہ کا انعام جیت لیا۔

خاتون کا کہنا تھا کہ انہوں نے پہلی بار یہ نمبر خبروں میں ایک جہاز کے سائیڈ پر درج دیکھا تھا۔

دوسری بار انہوں نے یہ نمبر کچھ روز بار کاجو کے پیکٹ پر درج دیکھا۔ ان کا کہنا تھا کہ وہ کبھی کاجو نہیں خریدتیں۔

خاتون نے اس اتفاق جو بطور اشارہ لیا اور اور لاٹری کا ٹکٹ خرید لیا جس نے ان کو ڈھائی لاکھ ڈالر سے زیادہ کا انعام جتوا دیا۔

READ  قیدی پوتے سے ملنے کیلئے دادا خود کو گرفتار کرواکر جیل پہنچ گئے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

تبصرے بند ہیں