کراچی؛ واٹر ٹینکر کی رکشے سے اترنے والی خاتون کو ٹکر، موقع پر جاں بحق

Woman getting off rickshaw hit by water tanker

کراچی:
سرجانی ٹاؤن میں واٹر ٹینکر کی ٹکر سے خاتون جاں بحق ہوگئی۔

ریسکیو حکام کے مطابق خاتون کی لاش قانونی کارروائی کے لیے اسپتال منتقل کر دی گئی۔

متوفیہ خاتون جیسے ہی رکشے سے اتری تو واٹر ٹینکر نے ٹکر مار دی۔

READ  پنجاب میں دھند کا راج برقرار ، موٹرویز مختلف مقامات سے بند

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

تبصرے بند ہیں