ٹرمپ نے امریکا میں ادویات کی قیمتوں میں کمی کے حکم نامے پر دستخط کردیے

Trump signs

واشنگٹن: ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکا بھر میں ادویات کی قیمتوں میں کمی کے حکم نامے پر دستخط کردیے۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی صدر ٹرمپ نے ملک بھر میں ادویات کی قیمتوں میں کمی کے حکم نامے پر دستخط کر دیے ہیں۔

اس موقع پر صدر ٹرمپ کا کہنا تھا کہ امریکا میں ادویات کی قیمتیں دوسرے ممالک کی قیمتوں کے برابر نہ ہوئیں تو ادویہ ساز کمپنیوں پر ٹیرف لگائیں گے۔

انہوں نے کہا کہ امریکا میں ادویات کی قیمتوں میں 59 سے 90 فیصد تک کمی کے خواہاں ہیں، ترقی پذیر ممالک کی نسبت امریکا میں ادویات کی قیمتیں 3 گنا زیادہ ہیں۔

READ  برطانیہ نے ایران میں اپنا سفارتخانہ دوبارہ کھول دیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

تبصرے بند ہیں