ماہ رمضان کے لیے 5 ارب روپے کی سبسڈی پر مشتمل ریلیف پیکج تیار

اسلام آباد: ذرائع وزارت صنعت وپیداوار کے مطابق رمضان کے لیے 19 اشیائے ضروریہ پر حکومت کی جانب سے سبسڈی فراہم کی جائے گی جبکہ رمضان پیکج کے تحت سبسڈی بےنظیر انکم سپورٹ پروگرام میں رجسٹرڈ افراد کے لیے ہوگی۔رمضان مزید پڑھیں

طالبان یقینی بنائیں کےٹی ٹی پی خطے کے استحکام کے لیے خطرہ نہ بنیں،امریکا

واشنگٹن:ترجمان امریکی محکمہ خارجہ نیڈ پرائس نے میڈیا بریفنگ میں کہا کہ دہشتگردی کے باعث گزرے برسوں میں بہت سے پاکستانیوں نے جان گنوائی۔امریکا نے کہا ہے کہ دہشتگردی کے خلاف پاکستان کے ساتھ مشترکا مفادات ہیں .ترجمان نے مزید مزید پڑھیں

اداکارہ مہوش حیات اور کبریٰ خان کی عادل فاروق راجہ کیخلاف درخواستوں کی سماعت ملتوی

کراچی: جسٹس نعمت اللہ پھلپھوٹو کی سربراہی میں دو رکنی بینچ کے روبرو اداکارہ مہوش حیات اور کبریٰ خان کی عادل فاروق راجہ کیخلاف درخواستوں کی سماعت ہوئی۔ مہوش حیات کے وکیل نے موقف دیا کہ ایف آئی اے نے مزید پڑھیں

وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کے قابل ضمانت وارنٹ جاری

تھانہ انڈسٹریل ایریا گجرات میں رانا ثناءاللہ کے خلاف انسداد دہشت گردی کے درج مقدمہ کی سماعت ہوئی۔ عدالت نے پولیس کی اخراج رپورٹ مسترد کرتے ہوئے وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کے قابل ضمانت وارنٹ جاری کردئیے۔عدالت نے رانا مزید پڑھیں

فلم ’پٹھان‘ نے ریلیز کے پانچویں دن 500 کروڑ سے زائد کما کر دیگر تمام فلموں کا ریکارڈ توڑ دیا

ممبئی: شاہ رُخ خان اور فلم کی مرکزی کاسٹ میں شامل دیپیکا اور جان ابراہم نے پٹھان کی کامیابی کا جشن مناتے ہوئے میڈیا سے گفتگو کی، شاہ رُخ خان کا فلم کی کامیابی پر کہنا تھا کہ یہ تو مزید پڑھیں

امریکا روس کی جانب سے پاکستان کو تیل فراہم کرنے کے معاہدے میں رکاوٹ ڈالے گا، روسی وزیرخارجہ

ماسکو میں وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری کے ساتھ پریس کانفرنس سے خطاب میں روسی وزیرخارجہ سرگئی لاوروف کا کہنا تھا کہ امریکا سب سے کہہ رہا ہے کہ روس کے ساتھ معاملات نہ کیے جائیں۔ امریکا بڑے غرور سے کام مزید پڑھیں

بسکٹ ہمارے وزن میں اضافے کا سبب بنتے ہیں، تحقیق

پینسلوینیا: ایک نئی تحقیق کے مطابق بسکٹ، کیک، برگر اور ساسیج رول کھانے کی وجہ سے ہاضمے میں ہونے والی تاخیر ہمارے وزن میں اضافے کا سبب بنتی ہے۔ محققین کی جانب سے چوہوں میں کیے جانے والے تجربوں میں مزید پڑھیں

ایف بی آر نے آئندہ مالی سال 2023-24ء کے لیے بجٹ کی تیاری شروع کر دی

اسلام آباد:فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر) نے آئندہ مالی سال 2023-24ء کے لیے بجٹ کی تیاری شروع کر دی ہے اور فیڈریشن آف چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری (ایف پی سی سی آئی) اور ملک بھر کے چیمبرز آف مزید پڑھیں