وزیراعظم کی زیر صدارت مشاورتی اجلاس ،سپریم کورٹ کے فیصلے کے خلاف قانونی آپشنز پر غور

اسلام آباد: وزیراعظم کی زیر صدارت حکومتی لیگل ٹیم کا اہم مشاورتی اجلاس ہوا، جس میں سپریم کورٹ کے فیصلے کے خلاف قانونی آپشنز پر غور کیا گیا۔ اجلاس میں انتخابات التوا کے سلسلے میں سپریم کورٹ کےگزشتہ روز کے مزید پڑھیں

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم بھارتی اسپورٹس نصاب میں شامل

سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر پوسٹ وائرل ہورہی ہے جس میں قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم کی تصویر بھارت کے نامور کرکٹرز سچن ٹنڈولکر، ویرات کوہلی اور ایم ایس دھونی کے ہمراہ نصاب میں شامل ہے۔ آٹھویں جماعت کی مزید پڑھیں

بلوچستان کےعلاقوں میں گزشتہ شب زلزلے کے جھٹکے، تین بچے جاں بحق

ریسکیو ذرائع کے مطابق صوبہ بلوچستان کے علاقوں چمن اور قلعہ عبداللہ میں گزشتہ شب 10 بج کر ایک منٹ پر زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزلے کے نتیجے میں نئی آبادی بلازئی محلے میں کمرہ منہدم ہوگیا، جس مزید پڑھیں

آزادانہ اور منصفانہ انتخابات ہی تمام مسائل کا حتمی حل ہیں،عمران خان

لاہور: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے جمعہ کو لاہور میں سینئر صحافیوں سے بات کرتے ہوئے طاقتور پاکستان کے لیے ایک مضبوط فوج کی اہمیت پر زور دیا۔ عمران خان کہا کہ ملک کے مزید پڑھیں

ماہ رمضان کے لیے 5 ارب روپے کی سبسڈی پر مشتمل ریلیف پیکج تیار

اسلام آباد: ذرائع وزارت صنعت وپیداوار کے مطابق رمضان کے لیے 19 اشیائے ضروریہ پر حکومت کی جانب سے سبسڈی فراہم کی جائے گی جبکہ رمضان پیکج کے تحت سبسڈی بےنظیر انکم سپورٹ پروگرام میں رجسٹرڈ افراد کے لیے ہوگی۔رمضان مزید پڑھیں

طالبان یقینی بنائیں کےٹی ٹی پی خطے کے استحکام کے لیے خطرہ نہ بنیں،امریکا

واشنگٹن:ترجمان امریکی محکمہ خارجہ نیڈ پرائس نے میڈیا بریفنگ میں کہا کہ دہشتگردی کے باعث گزرے برسوں میں بہت سے پاکستانیوں نے جان گنوائی۔امریکا نے کہا ہے کہ دہشتگردی کے خلاف پاکستان کے ساتھ مشترکا مفادات ہیں .ترجمان نے مزید مزید پڑھیں