محمود اچکزئی کی صاحبزادی کو پاکستان مخالف ٹوئٹ پر شوکاز نوٹس جاری

show cause notice issued to mehmood achakzais daughter to anti pakistan tweet

اسلام آباد (این این آئی) پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے سربراہ محمود اچکزئی کی صاحبزادی کو پاکستان مخالف ٹوئٹ پر شوکاز نوٹس جاری کردیا گیا ۔ ذرائع کے مطابق تاتیرہ نے 16اکتوبر کو سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر ایک پوسٹ میں لکھا کہ پاکستان اسرائیل کا سستا ٹیمو ورژن ہے۔ انہوں نے دعوی کیا کہ پاکستان کی ریاست کے ہاتھ فری ورلڈ یعنی مغربی دنیا کے آقاﺅں نے باندھ رکھے ہیں،اس کے ساتھ انہوں نے ریاست پر دیگر الزام بھی لگائے،تاہم یہ تنازع اس وقت اور بڑھ گیا جب ایک دن بعد یعنی 17اکتوبر کو بلوچستان یونیورسٹی کی انتظامیہ کی جانب سے ایک نوٹس جاری کیا گیا۔

READ  بھارت کے جنگی جنون کے مقابلے میں پاکستان نے بھی اپنی تیاریاں بڑھا دیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

تبصرے بند ہیں