آئی فون بنانے والی کمپنی ایپل کے چیف ایگزیکٹو افسر ٹم کُک کا مستعفی ہونے کا فیصلہ

Apple CEO Tim Cook to resign from iPhone maker

آئی فون بنانے والی کمپنی ایپل کے چیف ایگزیکٹو افسر ٹم کُک نے مستعفی ہونے کا فیصلہ کرلیا۔

غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق ٹم کُک کی جگہ کمپنی میں ہارڈوئیر انجینئرنگ کے سربراہ جان ٹرنس لیں گے۔

ٹم کُک نے اسٹیو جابز کی جگہ یہ عہدہ سنبھالا تھا اور تقریباً 15 برس تک ایپل کے سی ای او رہے۔

ان کےدور میں کمپنی کی مارکیٹ قدر 3.6 ٹر یلین ڈالر بڑھی۔

READ  امریکی و اسرائیلی سفیروں کو نکالنے والے ممالک آبنائےہرمز استعمال کرسکیں گے: پاسداران انقلاب

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

تبصرے بند ہیں