وزیراعظم نے پاکستان میں گوگل کے آفس کا افتتاح کردیا

The Prime Minister inaugurated Google's office in Pakistan.

وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستان میں گوگل کے آفس کا افتتاح کردیا۔

اسلام آباد میں وزیراعظم شہبا زشریف سے گوگل کے وفد نے افتتاح کے موقع پر ملاقات کی۔

وزیراعظم نے کہا کہ پاکستان گوگل کےلیے ایک اہم اور خوبصورت نئے سفر کا آغاز ہے، گوگل کے لیے پاکستان میں بے پناہ مواقع موجود ہیں۔

گوگل کے نائب صدر نے کہا کہ پاکستان کے ساتھ طویل مدتی شراکت داری کے خواہاں ہیں، پاکستان میں ڈیجیٹل ٹیکنالوجی کے فروغ کےلیے مزید اقدامات کی ضرورت ہے

READ  پاک آرمی اور چین کی پیپلز لبریشن آرمی کی مشترکہ فوجی مشقیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

تبصرے بند ہیں