لاہور: نواز شریف کا بھاٹی چوک انڈر پاس کا دورہ

Nawaz Sharif visits Bhati Chowk underpass

صدر مسلم لیگ ن محمد نواز شریف نے لاہور میں بھاٹی چوک انڈر پاس کا دورہ کیا اور انڈر پاس پر جاری کام کا جائزہ لیا۔

صدر مسلم لیگ ن محمد نواز شریف بھاٹی چوک انڈر پاس کے کام کا جائزہ لینے کے لیے پہنچے تو ڈپٹی کمشنر لاہور کیپٹن ریٹائرڈ علی اعجاز بھی ان کے ہمراہ تھے۔

نواز شریف نے بھاٹی گیٹ انڈر پاس پر جاری کام کا جائزہ لینے کے بعد سرکلر روڈ اور ریلوے اسٹیشن پر بھی تعمیراتی کام کا جائزہ لیا، جس کے بعد وہ واپس جاتی امرا روانہ ہوگئے۔

READ  غزہ کے لیے امدادی فلوٹیلا کی کشتی پر مبینہ طور پر ڈرون حملہ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

تبصرے بند ہیں