پنجاب: موسمِ گرما کی تعطیلات کے بعد آج سے اسکول کھل گئے

Schools reopened today after summer vacations

پنجاب بھر میں موسمِ گرما کی تعطیلات کے بعد آج سے اسکول کھل گئے۔

صوبے بھر میں گرمیوں کی چھٹیوں کے باعث اسکول ڈھائی ماہ سے زائد عرصہ بند رہے۔
نوٹیفکیشن کے مطابق سنگل شفٹ اسکول صبح 8 بجے شروع ہوں گے اور ان میں چھٹی ڈیڑھ بجے ہو گی۔

ڈبل شفٹ والے اسکول صبح 8 سے دوپہر 12 بجے تک اور دوپہر کے اسکول 1 بجے سے شام ساڑھے 5 بجے تک کھلیں گے۔

READ  پاکستان میں غیر قانونی کال سینٹرز اور سائبر کرائمز کا پتہ لگانے کے لیے نئی اتھارٹی کیا طریقہ کار اختیار کر رہی ہے؟

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

تبصرے بند ہیں