بنوں: سڑک کے کنارے سے 3 نامعلوم افراد کی لاشیں برآمد

Bodies of 3 unidentified persons recovered from the roadside

بنوں کے علاقے شاہری بھرت میں سڑک کنارے سے 3 نامعلوم افراد کی لاشیں ملی ہیں۔

پولیس کے مطابق تینوں افراد کو رات میں فائرنگ کر کے قتل کیا گیا۔
لاشیں شناخت اور پوسٹ مارٹم کے لیے اسپتال منتقل کر دی گئی ہیں۔

پولیس کا کہنا ہے کہ واقعے کی تحقیقات کی جا رہی ہیں۔

READ  صدر پاکستان سے وزیراعلیٰ بلوچستان کی اہم ملاقات

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

تبصرے بند ہیں