طالبہ لائبہ کی خودکشی کا کیس: ملزم نعمان سے 21 لاکھ روپے ریکور

Student Laiba's suicide case

طالبہ لائبہ کی خودکشی کے کیس میں ملزم نعمان سے 21 لاکھ روپے کی ریکوری کر لی گئی۔

ایف آئی اے کے ذرائع کے مطابق ملزم کا ریکارڈ متعلقہ اداروں سے حاصل کیا جا رہا ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ ایکسائز اسلام آباد میں ملزم کا ریکارڈ موجود نہیں ہے۔
پولیس نے کہا ہے کہ ملزم نعمان مانسہرہ میں فراڈ کے مقدمے میں اشتہاری ہے۔

ذرائع نے بتایا ہے کہ ریکوری مکمل ہونے کے بعد ملزم کو مانسہرہ پولیس کے حوالے کیا جائے گا۔

READ  یومِ آزادی کے موقع پر امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو کی پاکستان کو مبارکباد

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

تبصرے بند ہیں