گوجرانوالہ: نوجوان اسکول جاتے ہوئے ٹرین کی زد میں آ کر جاں بحق

گوجرانوالہ کے علاقے اوٹاوہ میں نوجوان اسکول جاتے ہوئے ٹرین کی زد میں آ کر جاں بحق ہو گیا۔

واقعے کے خلاف اہل علاقہ نے احتجاج کیا جس کے بعد ریلوے ٹریک کو بند کر دیا گیا۔
مظاہرین کا کہنا ہے کہ ہاؤسنگ سوسائٹی کے مالکان نے اسکول جانے والے راستے کو بند کر رکھا ہے۔

مظاہرین نے کہا کہ طالب علم گاؤں سے اسکول جانے کے لیے ریلوے ٹریک سے گزر کر جاتے ہیں، واقعے کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے۔

READ  ایران تیل کی فروخت و فوجی سامان کیلئے چین سے بارٹر تجارت کر رہا ہے: ذرائع

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

تبصرے بند ہیں