پنڈی گھیب میں ماں، بیٹی اور بیٹا تالاب میں ڈوب کر جاں بحق

Mother, daughter and son drown in pond in Pindi Gheb

پنجاب کے شہر پنڈی گھیب میں ماں، بیٹی اور بیٹا تالاب میں ڈوب کر جاں بحق ہوگئے۔

یہ واقعہ ضلع اٹک کے شہر پنڈی گھیب کے علاقے پرانہ میں پیش آیا جہاں بدقسمتی سے ماں اور 2 بچے ڈوب کر جاں بحق ہوگئے۔

عینی شاہدین نے بتایا کہ خاتون نے ڈوبتے بچوں کو بچانے کیلئے تالاب میں چھلانگ لگائی تھی لیکن تالاب کا پانی گہرا ہونے کے باعث تینوں ڈوب کر جاں بحق ہوگئے۔

واقعے کے بعد پولیس نے لاشوں کو تحصیل ہیڈ کوارٹر اسپتال منتقل کردیا۔

READ  پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش، چند مقامات پر ژالہ باری کا امکان

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

تبصرے بند ہیں