پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش، چند مقامات پر ژالہ باری کا امکان

rain

پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا۔

پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش سے گرمی کا زور ٹوٹ گیا اور موسم خوشگوار ہوگیا۔

حافظ آباد سمیت، اٹک، جہلم، گجرات، گوجرانوالہ میں بارش اور چند مقامات پر ژالہ باری کا امکان ہے۔

اس کے علاوہ24 گھنٹے کے دوران سندھ اور خیبر پختونخوا میں بھی بارش اورژالہ باری متوقع ہے۔

ادھر اسلام آباد میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش، ژالہ باری کی پیشگوئی کی گئی ہے ، جس حوالے سے این ڈی ایم اے نے موسمی صورتحال پر ایڈوائزری جاری کردی۔

READ  قومی ایئر لائن کے طیاروں میں فنی خرابی سے 39 بین الاقوامی پروازیں تاخیر کا شکار

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

تبصرے بند ہیں