ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 7700 روپے کا بڑا اضافہ

A huge increase of Rs 7,700 in the price of gold per tola

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 7700 روپے بڑھی ہے۔

آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کےمطابق 7700 روپے اضافے کے بعد ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 4 لاکھ 36 ہزار 562 روپے ہوگئی ہے۔

10 گرام سونے کا بھاؤ 6 ہزار 601 روپے اضافے سے 3 لاکھ 74 ہزار 281 روپے ہے۔

ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 77 ڈالر اضافے سے 4 ہزار142 ڈالر فی اونس ہے۔

READ  ملک کے اکثر علاقوں میں آج موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

تبصرے بند ہیں