راولپنڈی میں شیر کا گھر میں گھس کر حملہ، ایک شخص زخمی

راولپنڈی میں پی ڈبلیوڈی کے علاقے میں شیر گھرمیں داخل ہوگیا۔

وائلڈلائف حکام کے مطابق گھر میں شیر کے حملے سے ایک شخص زخمی ہوا تاہم محکمہ وائڈلائف کی ٹیموں نے شیر کو پکڑ لیا۔

حکام کا کہنا ہے کہ شیر چڑیا گھر سے بھاگ کر آبادی میں داخل ہوا تھا۔

حکام کے مطابق گھرمیں داخل ہونے والا شیر اس سےقبل اسکیم تھری میں بھی داخل ہوا تھا۔

READ  کراچی: بلاول ہاؤس چورنگی سے سیف سٹی کیمرے کا باکس چرانے والے 2 ملزمان گرفتار

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

تبصرے بند ہیں