اپوزیشن کی مشترکہ پارلیمانی پارٹی کا اجلاس آج ہوگا

A meeting of the opposition's joint parliamentary party will be held today.

اپوزیشن کی مشترکہ پارلیمانی پارٹی کا اجلاس آج ہوگا، مولانا فضل الرحمان کو بھی اجلاس میں شرکت کی دعوت دی جائے گی۔

ترجمان اپوزیشن اتحاد اخونزادہ حسین کا کہنا ہے کہ قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر محمود خان اچکزئی نے گورنر راج اور ایمرجنسی کے خلاف عدالت سے رجوع کرنے کی ہدایت دی ہے۔

واضح رہے کہ پی ٹی آئی پارلیمانی پارٹی اجلاس بھی آج ہی ہوگا۔

READ  حالات خراب ہونے کے باوجود مریم بی بی نے 11 ارب روپے کا جہاز خرید لیا: حافظ نعیم الرحمٰن

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

تبصرے بند ہیں