اے پی سی سے قبل اپوزیشن اتحاد کا سربراہی اجلاس طلب کرلیا گیا

A summit of the opposition alliance has been convened ahead of the APC.

اپوزیشن اتحاد نے آل پارٹیز کانفرنس (اے پی سی) سے قبل اپوزیشن اتحاد کا سربراہی اجلاس طلب کیا ہے۔

ترجمان اپوزیشن اتحاد اخوانزادہ حسین یوسفزئی نے کہا ہے کہ کل اپوزیشن کی مشترکہ پارلیمانی پارٹی کا اجلاس ہوگا، مولانا فضل الرحمان کو بھی مدعو کریں گے۔

اخوانزادہ حسین یوسفزئی کا کہنا تھا کہ محمود اچکزئی نے گورنر راج، ایمرجنسی کے خلاف عدالت سے رجوع کرنے کا کہا ہے۔

ترجمان اپوزیشن اتحاد نے کہا کہ 14 اکتوبر اے پی سی سے قبل اپوزیشن اتحاد کا سربراہی اجلاس طلب کیا ہے۔

READ  ’کرپشن ختم کریں، ورنہ مجھے دوبارہ احتجاج کرنا پڑے گا‘، رام دیو نے مودی حکومت کو خبردار کر دیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

تبصرے بند ہیں