حیدرآباد، دوست کو قتل کرکے لاش گھر میں دفن کرنے والا ملزم گرفتار

Accused arrested for murdering a friend and burying the body at home

حیدرآباد میں دوست کو قتل کرکے مبینہ طور پر لاش اپنے گھر میں دفن کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا گیا۔

پولیس کے مطابق واردات ایک ہفتہ قبل کی گئی تھی، عاشق سولنگی کے اغواء کا مقدمہ درج کروایا گیا تھا۔

پولیس کے مطابق قبرکشائی کرکے لاش کا پوسٹ مارٹم کروایا جائے گا، قتل کی وجوہات کے حوالے سے ملزم سے تحقیقات جاری ہیں۔

READ  کراچی؛ ڈیڑھ سالہ بچی کے ساتھ زیادتی اور ہلاکت، ملزم کو سزائے موت دینے کا مطالبہ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

تبصرے بند ہیں