لاہور: گنگا رام اسپتال میں لڑکی کی لاش چھوڑ کر فرار ہونے والے مبینہ قاتل گرفتار

پولیس کا کہنا ہے کہ لڑکی کو اہلخانہ نے تشدد کا نشانہ بنایا۔ Alleged killer arrested after abandoning a girl's body at Ganga Ram Hospital and fleeing

لاہور کے گنگا رام اسپتال میں لڑکی کی لاش چھوڑ کر فرار ہونے کے کیس میں مبینہ قاتل کو گرفتار کر لیا گیا۔

پولیس کے مطابق گرفتار ملزمان میں لڑکی کے والد، بھائی اور بہن شامل ہیں۔
پولیس کا کہنا ہے کہ لڑکی کو اہلخانہ نے تشدد کا نشانہ بنایا۔

پولیس نے کہا کہ 26 ستمبر کو اسے مردہ حالت میں اسپتال لایا گیا جہاں ملزمان لاش چھوڑ کر فرار ہو گئے تھے۔

READ  ایران یورینیئم باہر بھیجنے کے بجائے اس کی افزودگی کی سطح کم کرےگا: نائب وزیراعظم اسحاق ڈار

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

تبصرے بند ہیں