برطانیہ، ٹریفک حادثے میں 2 پولیس اہلکاروں سمیت 7 ہلاک

Apple's decision to lay off hundreds of employees

برطانیہ کے شہر مڈلزبرا کے قریب A66 شاہراہ پر پولیس تعاقب کے دوران خوفناک حادثہ ہوا، جس میں دو پولیس اہلکاروں سمیت سات افراد ہلاک ہوگئے۔

کلیولینڈ پولیس کے مطابق ایک گاڑی غلط سمت میں سفر کرتے ہوئے مخالف سمت سے آنے والی نشان زدہ پولیس گاڑی سے ٹکرا گئی۔

پولیس کے مطابق دونوں گاڑیوں میں سوار تمام افراد موقع پر ہی دم توڑ گئے۔

READ  بھارتی فوج کا بھاری مقدار میں اسلحہ چوری ہو گیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

تبصرے بند ہیں