اسلام آباد میں ایک گھر سے 3 افراد کی نعشیں برآمد، موت کی وجہ تاحال معلوم نہیں ہو سکی

Bodies of 3 people found in a house in Islamabad, cause of death still unknown

اسلام آباد کے تھانہ آئی نائن کے علاقے رمشا کالونی میں ایک گھر سے باپ، بیٹے اور بیٹی کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔

پولیس ذرائع کے مطابق تینوں لاشوں کو تحویل میں لے کر پوسٹ مارٹم کے لیے اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ پوسٹ مارٹم رپورٹ کے بعد یہ واضح ہو سکے گا کہ اموات زہر خورانی سے ہوئیں یا کسی اور وجہ سے۔

READ  اسلام آباد میں ڈینگی وائرس بے قابو: 24 گھنٹوں میں 31 نئے کیسز رپورٹ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

تبصرے بند ہیں