کراچی: شارع فیصل پر موٹرسائیکل اور بسوں کیلئےعلیحدہ لین مختص کرنیکا فیصلہ

Decision to allocate separate lanes for motorcycles and buses on Sharjah-e-Faisal

کراچی کی سب سے بڑی سڑک شارع فیصل پر موٹرسائیکل اور بسوں کیلئے ایک بار پھرعلیحدہ لین مختص کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔

ڈی آئی جی ٹریفک پیر محمد شاہ کے مطابق شارع فیصل پر موٹرسائیکل اور بسوں کیلئے ایک بار پھرعلیحدہ لین مختص کی جائے گی۔
پیر محمد شاہ نے کہا کہ مختص لین کی خلاف ورزی پر کیمرے کے ذریعے ای چالان جاری ہوگا۔

ڈی آئی جی ٹریفک پیر محمد شاہ نے مزید کہا کہ ٹریفک نظم و ضبط بہتر بنانے کیلئے اقدامات تیز کیے جا رہے ہیں۔

READ  اٹوٹ رشتوں اور لازوال محبتوں کی تجدید کا دن، ملک بھر میں آج یومِ یکجہتی کشمیر منایا جا رہا ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

تبصرے بند ہیں