ڈیرہ اسماعیل خان میں نیب کے ذیلی دفتر کے قیام کا فیصلہ

Decision to establish NAB sub-office in Dera Ismail Khan

ڈیرہ اسماعیل خان میں قومی احتساب بیورو (نیب) کا ذیلی دفتر قائم کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔

اعلامیے کے مطابق چیئرمین نیب نذیر احمد نے ڈی آئی خان میں ذیلی دفتر کے قیام کا اعلان کیا ہے۔

اعلامیے کے مطابق نیب کے ذیلی دفتر میں عوامی شکایات کی جانچ پڑتال کی جائے گی، دفتر کے قیام سے بدعنوانی کے خلاف قانونی کارروائیوں میں مدد ملے گی۔

READ  آزاد کشمیر: 24 گھنٹوں میں تیندوے کا دوسرا حملہ، نوجوان زخمی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

تبصرے بند ہیں