شہریوں کیلئے ڈور اسٹیپ پاسپورٹ ڈیلیوری سروس متعارف کرانے کا فیصلہ

Decision to introduce doorstep passport delivery service for citizens

اسلام آباد: حکومت نے شہریوں کیلئے ڈور اسٹیپ پاسپورٹ ڈیلیوری سروس متعارف کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔

ڈی جی امیگریشن اینڈ پاسپورٹ محمد علی رندھاوا کی زیر صدارت اہم اجلاس میں امیگریشن اینڈ پاسپورٹ کی ڈیجیٹل ایپ کی پیشرفت کا جائزہ لیا گیا۔

اجلاس میں شہریوں کیلئے ڈور اسٹیپ پاسپورٹ ڈیلیوری سروس متعارف کرانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

پاسپورٹ ڈیلیوری کے نئے ایس او پیز کو حتمی شکل دے دی گئی۔

READ  بھارت: میاں بیوی کی بچوں کو خالہ کے گھر چھوڑنے کے بعد خودکشی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

تبصرے بند ہیں