محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔
محکمہ موسمیات کا بتانا ہے کہ زلزلہ 3 بج کر 39 منٹ پر ریکارڈ کیا گیا۔
زلزلے کی شدت2.2 اورگہرائی 10 کلومیٹر تھی، زلزلے کا مرکز ڈی ایچ اے کراچی سے 24 کلومیٹر شمال میں تھا۔

تبصرے بند ہیں