کراچی میں زلزلے کے جھٹکے، علاقہ مکینوں میں خوف و ہراس

Earthquake tremors in Karachi

کراچی کے علاقے قائد آباد میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔

زلزلے کے جھٹکے رات ایک بج کر 44 منٹ پرآئے جس کی شدت 2.6 اورگہرائی 10 کلو میٹر ریکارڈ کی گئی۔

زلزلے کا مرکز ملیر کے جنوب میں تھا۔زلزلے کے بعد علاقہ مکینوں میں خوف و ہراس پھیل گیا اور وہ گھروں سے باہر نکل آئے۔

زلزلے کے باعث کسی بھی قسم کے جانی و مالی نقصان کی فی الحال کوئی اطلاع نہیں ہے۔

READ  پاکستان میں سونا آج بھی 3400 روپے فی تولہ سستا ہوگیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

تبصرے بند ہیں