سیکیورٹی صورتحال: سعودی عرب میں ہونے والا یورپی یونین، جی سی سی اجلاس ملتوی

EU, GCC meeting in Saudi Arabia postponed

سعودی عرب میں ہونے والا یورپی یونین اور جی سی سی اجلاس کو ملتوی کر دیا گیا۔

ریاض سے خبر ایجنسی کے مطابق یورپی یونین اور خلیجی ممالک نے باہمی رضامندی سے اجلاس ملتوی کیا۔

خبر ایجنسی کے مطابق یورپی یوینن اور خلیج تعاون کونسل کا اجلاس 24 اکتوبر کو ریاض میں ہونا تھا۔

خبر ایجنسی کے مطابق اجلاس سعودی عرب میں جاری سیکیورٹی خطرات کی وجہ سے ملتوی کیا گیا۔

READ  سعودی قیادت میں یمنی فورسز کا انصار اللّٰہ کے 30 جنگجوؤں کو ہلاک کرنے کا دعویٰ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

تبصرے بند ہیں