وفاقی کابینہ نےگوادر عمان فیری سروس کی منظوری دیدی

Federal Cabinet approves Gwadar-Oman ferry service

کراچی: وفاقی کابینہ نےگوادر عمان فیری سروس کی منظوری دیدی۔

ایک بیان میں وفاقی وزیرجنید انوارچوہدری نے کہا کہ وفاقی کابینہ کی منظوری کے بعد گوادر عمان فیری سروس جلد شروع کی جائے گی۔
جنید انوارچوہدری کے مطابق پاکستان اور عمان جلد ہی فیری لنک کیلئے مفاہمت نامے پر دستخط کریں گے جب کہ انتظامات کو حتمی شکل دینے کیلئے عمانی وفد پاکستان کا دورہ کرے گا۔

انہوں نے مزید کہا کہ نئے فیری روٹ سے تجارتی حجم اور سرمایہ کاری میں اضافہ متوقع ہے۔

READ  مسلسل دوسرے روز سونے کی قیمتوں میں کمی، کتنے روپے فی تولہ ہوگیا؟

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

تبصرے بند ہیں