فیصل آباد: خانہ بدوشوں کی جھگیوں پر فائرنگ، بچی سمیت 3 خواتین جاں بحق

Firing on nomadic settlements

فیصل آباد میں چک 250 ر ب میں خانہ بدوشوں کی جھگیوں پر فائرنگ کے نتیجے میں 8 سالہ بچی سمیت 3 خواتین جاں بحق اور 3 سالہ بچی زخمی ہو گئی۔
پولیس کے مطابق پرانی رنجش کی بناء پر مخالفین نے خانہ بدوشوں کی جھگیوں پر حملہ کیا۔
اطلاع ملتے ہی پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی۔
لاشوں کو اسپتال منتقل کر کے تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں۔

READ  پاک بحریہ کا فضا تک مار کرنے والے میزائل کے فائر پاورکا شاندار مظاہرہ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

تبصرے بند ہیں