پاکستان میں فی تولہ سونا سستا ہوگیا

Gold per tola has become cheaper in Pakistan

ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت آج 1500 روپےکم ہوئی ہے۔

آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں سونےکا بھاؤ 1500 روپےکم ہوکر 3 لاکھ 58 ہزار روپے ہوگیا ہے۔

10گرام سونےکا بھاؤ 1286 روپے کم ہوکر 3 لاکھ 6 ہزار 927 روپے ہے۔

ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی بازار میں سونےکا بھاؤ 15 ڈالرکم ہوکر 3 ہزار 353 ڈالر فی اونس ہے۔

READ  پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تاریخ ساز کاروباری ہفتہ، ہر دن نئی بلند ترین سطح بنی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

تبصرے بند ہیں