گوگل کو اس کے چیف سائنسدان نےبڑا جھٹکا دے دیا

Google has been dealt a major blow by its chief scientist.

دنیا کے سب مقبول انٹرنیٹ سرچ انجن گوگل کو کسی اور نے نہیں بلکہ اسی کے چیف سائنسدان نے بڑا جھٹکا لگا دیا ہے۔

امریکی میڈیا کے مطابق گوگل کے چیف سائنسدان جیف ڈین نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے اور اپنی نئی اے آئی کمپنی بنانے کا اعلان کیا ہے۔

رپورٹ کے مطابق جیف ڈین نے 27 سال بعد کمپنی سے علیحدگی اختیار کی ہے۔ وہ گوگل سرچ اور جیمنی منصوبوں کے اہم معمار رہے ہیں۔

ان کے مطابق نئی کمپنی کا مقصد مشین لرننگ کے ذریعے سائنسی اور انجینئرنگ تحقیق کو تیز کرنا ہے۔

READ  ایران جنگ میں امریکا کو شکست ہوگی، چینی نوسترادامس کی پیشگوئی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

تبصرے بند ہیں