راولپنڈی میں گرین الیکڑک بس کو حادثہ، شیشے ٹوٹ گئے

Green electric bus accident in Rawalpindi, windows broken

تھانہ کینٹ کے علاقے مریڑھ چوک کے قریب گرین الیکڑک بس کو حادثہ پیش آیا تاہم سوار محفوظ رہے۔

تفصیلات کے مطابق حادثہ یوٹرن پر تیز رفتار حساس ادارے کی گاڑی کے ساتھ تصادم کے نتیجے میں پیش آیا جس کے باعث گرین الیکڑک بس کے مسافروں والی سائیڈ کے شیشے ٹوٹ گئے۔

پولیس کے مطابق فریقین نے موقع پر بات چیت کے دوران معاملہ حل کر لیا۔

READ  رحیم یارخان: چھوٹو کوش ڈکیت نے 21 ساتھیوں سمیت سرنڈر کردیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

تبصرے بند ہیں